Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
February 18, 2025 at 02:28 AM
کراچی: حادثہ کسی اور گاڑی نے کیا گاڑیاں ہماری جلا دی ، شاہد غلام نبی کراچی: ہمیں پتہ چلا کہ کسی ڈمپر والے نے شہری جو ٹکر ماری ، اس کے بعد ہماری گاڑی کو جلا دیا گیا ، ٹینکر مالک کراچی: بیس سے زائد لوگ تھے جن کے پاس آگ لگانے کا سارا سامان موجود تھا، عینی شاہد کراچی: انہوں نے ہماری گاڑیوں پر آتش گیر مادہ پھینکا اور آگ لگادی ، واٹر ٹینکر ڈرائیور کراچی: ہمارے پاس سارے کاغزات موجود ہیں ، محمد بلال واٹر ٹینکر مالک کراچی: ڈمپر والا فرار ہوگیا ہے ،پولیس حکام کراچی: پانچ واٹر ٹینکر جلے ہیں اس حادثے میں واٹر ٹینکر والوں کو نقصان پہنچا ہے ، پولیس حکام کراچی: حادثے سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں ، پولیس حکام

Comments