Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
February 18, 2025 at 02:28 AM
کراچی /جیل چورنگی سے پرانی سبزی منڈی جاتے ہوۓ بے رحم ٹینکر مافیا نے موٹر سائیکل سوار مار دیا ، عوام نے کئی ٹینکر کو آگ لگادی ، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ، پولیس نے حادثہ میں ملوث 1 ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ، ڈرائیور کو متعلقہ تھانہ روانہ کردیا گیا ۔

Comments