Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
February 18, 2025 at 06:19 PM
دو ملزمان جیکسن اور وسیم کو حراست میں لیکر انکی نشاندہی پر چھاپا مارا جہاں سے لاش ملی،،، مقتولہ اور اسکا شوہر میری ٹائم میوزیم میں شاہ کیپر ہیں،، ملزمان نے مقتولہ کی بیہوشی کی حالت میں ویڈیو بناکر اسکے والد کو بھیجی تھی،، ملزمان ایک کروڑ روپے تاوان مانگا تھا،،،

Comments