
Unofficial Sindh Police
February 20, 2025 at 06:38 PM
آگاہی میسج ✓
جن پولیس ملازمان کی اسٹیٹ لائف انشورنس کی ایپلیکیشن کام نہیں کر رہی ہے وہ ایک مرتبہ گوگل پلے اسٹور پر جا کر اپنی ایپلیکیشن کو اپڈیٹ کریں۔
اور پھر دوبارہ سے لاگ ان کریں ایپلیکیشن کام کرے گی۔
پہلے اور دوسرے پیج کا اسکرین شاٹ لے کر اس کو کرونا ویکسین کارڈ کی جیسے شکل میں پرنٹ کروا کر اپنے پاس رکھیں جب تک اسٹیٹ لائف کی جانب سے کارڈ ایشو نہیں ہوتے تب تک اپنی مدد اپ کے تحت بنایا جانے والا یہ کارڈ اپ کی مدد کرے گا
👍
😮
6