Unofficial Sindh Police
February 22, 2025 at 10:59 AM
*پاکستان آرمی میں ملٹری پولیس اور سپاہی کی بڑی بھرتی*
*`تعلیم: میٹرک`*
*پاکستان آرمی میں سولجر کی بھرتیاں پورے پاکستان سے اپلائی کیا جا سکتا ہے.*
*عمر کی حد 23 سال*
*`گریجویشن تعلیم` والوں کے لیے 24 سال 3 مارچ سے کسی بھی قریبی آرمی سلیکشن سینٹر پر جا کر اپلائی کیا جا سکتا ہے*
*`آخری تاریخ 9 مئی*
👍
😮
2