
Unofficial Sindh Police
February 22, 2025 at 11:01 AM
*کراچی میں منگل کے دن محکمہ تعلیم کی ایک اہم میٹنگ بلائی گئی۔ اس میں یہ تجویز دی گئی کہ مارچ میں صرف پریکٹیکل امتحانات لیے جائیں۔ سالانہ امتحانات برائے نویں اور دسویں کے شیڈول میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور یہ تجویز زیر غور ہے کہ باقی امتحانات عید کے بعد کروائے جائیں۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ "سندھ میں مارچ سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں رد و بدل کا فیصلہ" کیا گیا ہے۔*