
ÄمـــــjäD Äــــنjüم
February 14, 2025 at 01:40 AM
*تہجد*
رات کے تاریک ترین پہر میں، جب کوئی شخص اپنے رب کے حضور حاضر ہوتا ہے، تو وہ رب اُس بندے کے دل میں آنے والی ہر دعا کو قبول کرتا ہے۔ تمہاری ناممکن خواہش، تہجد ممکن بنا سکتی ہے۔ ہر تکلیف سے تہجد تمہیں شفا دلا سکتی ہے۔ تم سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایک تہجد تمہیں کیا کیا دلوا سکتی ہے۔ تہجد معجزات کا دوسرا نام ہے۔ ❤️ 💯
❤️
2