
ÄمـــــjäD Äــــنjüم
540 subscribers
About ÄمـــــjäD Äــــنjüم
🍂..... *اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ.*....🍂 🍁اے الله ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا۔🤲🏻💖 "This channel is dedicated to spreading knowledge, ethics, and positive thinking. We share content that touches hearts and helps improve lives. _Your words can change someone's life._" •┈┈••✾❀🕊💓🕊❀✾••┈┈• 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ ♻️ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ `Click the link below and press the Follow button in the corner. Share with friends, family, and groups. Thank you!` https://whatsapp.com/channel/0029VaGuOIY2P59ehFi9Ez1Q
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

یاد رکھیں آپ انسان ہیں ابلیس نہیں ہیں کیوں کہ انسان اور شیطان میں بڑا فرق تکبر کا ہے اور یاد رکھیں رب العالمین کو گھمنڈ پسند نہیں ہے اپنی انا اور ضد میں آپ ہمیشہ کے لیے تنہا ہوجائیں گے اور یہ احساس آپکو تب ہوگا جب آپ کے پاس کوئی نہیں ہوگا۔

*~🌷____________________________🌷~* *☜ انسان کسی سے ڈرتا ہے تو اس سے دور بھاگتا ہے لیکن جب وہ اپنے رب سے ڈرتا ہے تو اس کے اور قریب ہو جاتا ہے* *~🌷____________________________🌷~*

*دشمن سے صلح کر لو مگر دشمن کا ساتھ دینے والے سے کبھی صلح مت کرو۔* *دشمن کا عمل وقتی اشتعال کا نتیجہ ہوتاہے مگر دشمن کا ساتھ دینے والے کا* *عمل باقاعدہ منصوبہ بندی کا نتیجہ ہوتا ہے۔*

فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کے چراغ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے ۔۔

اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں۔ تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے۔

_______________________________ *☜بعض اوقات اپنو کو پتاہی نہیں چلتا کہ ان کے کچھ فیصلے فاصلوں کا سبب بن جاتےہیں* _______________________________

جب بھی تمہاری نماز قضا ہو جائے اور تم اسے نہ پڑھ سکو،تو یہ نہ سوچو کہ تمہیں نماز پڑھنے کا وقت نہیں ملابلکہ یہ دیکھو کہ تم سے کون سا گناہ سرزد ہواجس کی وجہ سے اللہ نے نہیں چاہاکہ تم اس کے سامنے کھڑے ہو! شہید نوید صفری

*~🌷____________________________🌷~* *☜ جب کوئی انسان ناراضگی دور کرنے میں پہل کرتا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ غلط تھا بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اُسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں* *~🌷____________________________🌷~*