
ÄمـــــjäD Äــــنjüم
February 14, 2025 at 01:43 AM
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 86
`أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ`
`بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ`
|اُولٰٓئِكَ الَّذِيۡنَ اشۡتَرَوُا الۡحَيٰوةَ
الدُّنۡيَا بِالۡاٰخِرَةِ فَلَا يُخَفَّفُ عَنۡهُمُ الۡعَذَابُ وَلَا هُمۡ يُنۡصَرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیوی زندگی کو آخرت کے بدلے خرید لیا ہے، لہذا نہ ان کے عذاب میں کوئی تخفیف ہوگی اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔ ؏