ÄمـــــjäD Äــــنjüم
February 18, 2025 at 01:08 AM
*تہجد*
اور کچھ راتیں وہ نیند سے خالی رکھتا ہی اس لیے ہے تاکہ اُس کا بندہ اُس سے باتیں کرے، جب کوئی اُس سے نہیں مانگتا، تب اُسکا بندہ اُس سے مانگے اور پھر جو کسی کو بھی نہیں ملا وہ تمہیں عطا کر دیا جائے۔ ❤️
❤️
3