
📚فقہی مسائل کوئز Fiqhi Masail Quiz 📖
February 13, 2025 at 03:38 AM
درست جواب
جو شخص زمین پر بیٹھ کر عرفی سجدے کی مقدار تک جاسکتا ہو تو وہ کرسی پر بیٹھ کر نماز نہیں پڑھ سکتا۔(حوالہ: استفتاء از مرتضی مہری و دفتر نجف اشرف)