PTI NA-118 (PP-147 / PP-148 / PP-149)
PTI NA-118 (PP-147 / PP-148 / PP-149)
February 9, 2025 at 09:26 AM
بطور چیف آرگنائزر پنجاب میں پاکستانیوں اور بلخصوص پنجاب کی عوام کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں کہ آپ نے نہ صرف ثابت کیا کہ آپ خوف کے بت توڑ چکے ہیں بلکہ آپ اس فسطائی نظام کے خلاف اپنے کپتان عمران خان ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ٹھیک اسی طرح جس طرح آپ ۸ فروری ۲۰۲۴ کو کھڑے تھے۔ ہماری منزل حقیقی آزادی ہے اور ہم اپنی منزل حاصل کر کے ہی رہیں گے۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عالیہ حمزہ چیف آرگنائزر پنجاب
❤️ 👍 6

Comments