
PTI NA-118 (PP-147 / PP-148 / PP-149)
February 11, 2025 at 10:31 AM
جو مجھ سے شکایت کرتے ہیں، میں انہیں پوچھتی ہوں، آپ کیا کرسکتے ہیں؟ میں اپنا کام ایمانداری سے اور ٹیم عمران خان بن کر کروں گی اور عمران خان صاحب سے بھی کہوں گی کہ عہدہ کیساتھ اختیار بھی ہو تو بہترین کام کرسکوں گی۔
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال