
PTI NA-118 (PP-147 / PP-148 / PP-149)
February 14, 2025 at 08:29 AM
وزیراعظم خان صاحب کے پاس رپورٹ لے کر جاونگی
ان کو بتاؤں گی کون سا ٹکٹ ہولڈر عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ اب اکیلے ہمارے کارکن گولیاں نہیں کھائیں گے، اگر وزیراعظم عمران خان صاحب اور ان کی فیملی تکلیفیں اٹھا سکتی ہے تو ان سے بڑا کوئی لیڈر نہیں۔
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ
❤️
1