Hanfiyaat Institute
February 16, 2025 at 04:51 PM
صرف جگہیں ہی سيف زون نہیں ہوا کرتی کُچھ لوگ بھی آپ کا سیف زون ہوا کرتے ہیں۔ اُن کے آس پاس آپ کو عجیب محسوس نہیں ہوتا, الگ محسوس نہیں ہوتا، گھٹن محسوس نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی ڈر محسوس ہوتا ہے۔ اُن کے سامنے آپ کو کُچھ اور نہیں بننا پڑتا آپ جو ہوتے ہو جیسے ہوتے ہو ویسے ہی رہتے ہو۔
اپنے سیف زون کی قدر کریں اور اسکی دل سے حفاظت کریں۔۔!!
خوش رہیں آباد رہیں 😊
❤️
💯
6