Hanfiyaat Institute
Hanfiyaat Institute
February 18, 2025 at 05:12 PM
ایک مفکر نے کہا تھا: "جب تعلق رکھنا ہے تو جھگڑا کیسا اور تعلق نہیں رکھنا تو جھگڑا کیسا۔" خوب بات ہے، اسے ذہن میں محفوظ کیجیے اور وقتا فوقتا تازہ کرتے رہیے کسی سے جھگڑا کرنے کا دل ہی نہیں کرے گا۔
❤️ 👍 👀 10

Comments