Hanfiyaat Institute
Hanfiyaat Institute
February 27, 2025 at 07:36 AM
*کبھی کبھی نا انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ، کچھ دلاسے ، بہتر خاص ہوتے ہیں جیسا کہ* اپنا خیال رکھو ، تکلیف دہ وقت گزر ہی جائے گا ، اچھے وقت کا انتظار کرو ، خدا کی ذات پر یقین رکھو ، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں ، بہت کچھ ہوتے ہیں. *خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں.*
❤️ ☺️ 👍 11

Comments