Ak Foundation Channel
Ak Foundation Channel
February 3, 2025 at 03:24 PM
ضروری اعلان گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات متوجہ ہوں۔ علاقہ سے باہر اجنبی افراد کے ساتھ بکنگ پر جانے سے پہلے ان سے اصل قومی شنا ختی کارڈ طلب کر کے انکے شناخت کریں اور مشترکہ طورپر ایک رجسٹر خرید کر مزکورہ رجسٹر میں انکا پورا ڈیٹیل درج کریں یا کسی دوسرے ساتھی کے ساتھ شیئر کریں مقامی پولیس تھانہ یا پولیس چوکی میں بھی مزکورہ ڈیٹیل درج کرسکتے ہیں تاکہ آپ محفوظ ہوں اور مشکلات سے بچ سکیں ایک گروہ سرگرم ہے جس سے اپ بچ سکیں کسی اجنبی کے ڈیٹیل درج کۓ بغیر انکے ساتھ بکنگ پر ہر گز نہ جاۓ کسی کے لالچ میں نہ آئے ہوشیار رہے ڈیٹیل درج کرنے سے انکار کریں تو اسی قسم کے مشکوک افراد کی بروقت نشاندہی کر یں ایک ڈرائیور انکے اہل وعیال کا پورا دنیا ہوتا ہے اپنے حفاظت خود کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہوتی ہے
❤️ 2

Comments