Kamber Shahdadkot Police
February 6, 2025 at 12:03 PM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:06-02-2025*
*▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ و منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.*
*▪دو روپوش اور منشیات فروش سمیت پانچ ملزمان گرفتار- اسلحہ،چرس،اور چھینہ ہوا ٹریکٹر برآمد- مقدمات درج*
*▪️تفصیلات کے مطابق▪️*
*▪ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی! ڈکیتی اور پولیس مقابلے سمیت پانچ کیسز میں روپوش و مطلوب ملزم رحیم خان چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بغیرلائسنس ایک عدد پسٹل+ گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے*
*👉🏻FIR#77/2022 u/s 392 PPC of PS A Sec:Shahdadkot*
*👉🏻FIR#78/2022 u/s 392 PPC of PS A Sec: Shahdadkot*
*👉🏻FIR#52/2020 u/s 402, 399, 324, 353،148,149 PPC of PS B Sec: Shahdadkot*
*👉🏻FIR#53/2020/ u/s 24 SAA of PS B Sec: Shahdadkot*
*👉FIR#33/2025 23(i)a SAA of PS A Sec: Shahdadkot*
*▪دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد سب انسپیکٹر اوشاق علی شر بمع اسٹاف کی دوران گشت پر نصیرآباد وگن روڈ نزد چنہڑ مقام سے کارروائی! ملزم شیراز وگن کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک عدد بغیر لائسنس ریوالور +گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے*
*👉🏻FIR#15/2025 u/s 23(i)a SAA of PS Nasirabad*
*▪تیسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ وارہ انسپیکٹر میر محمد کھوسو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر وارہ ٹو وگن روڈ سے کارروائی! منشیات فروش ملزم عبدالستار گاڈھی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 150 گرام چرس برآمد کر کے مقڈمہ درج کر لیا ہے*
*👉FIR#12/2025 u/s 9(i)(3) a CNSA of PS Warah*
*▪چوتھی کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ سجاول جونیجو انسپیکٹر اختر حسین کھوسہ بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر عرضی بھٹو اسٹاف سے کارروائی! تھانہ سجاول جونیجو کے کیس میں روپوش ملزم گل حسن عرف عبدالغفار بوزدار کو گرفتار کر لیا ہے*
*👉🏻Abs in:FIR#33/2024 u/s 453, 34 PPC of PS Sijawal Junejo*
*▪پانچویں کارروائی میں آئی سی پی پی صدر قمبر سب انسپیکٹر حضور بخش جونیجو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر پکٹ شیخ واہ سے کارروائی! تھانہ ڈرگھ اور پی پی صدر قمبر کے دو کیسز میں روپوش ملزم عبدالحق چانڈیو کو گرفتار کر لیا ہے*
*👉🏻Abs in:FIR#14/2023 u/s 379, PPC of PS Drigh*
*👉🏻Abs in:FIR#109/2023 u/s 381A,34 PPC,of PP Saddar Kamber PS Kamber City*
*▪چھٹی کارروائی میں بھی ایس ایچ او تھانہ وارہ انسپیکٹر میر محمد کھوسہ بمع اسٹاف نے بروقت کارروائی میں شہری عبدالحفیظ شیدی کا چھینہ ہوا ٹریکٹر برآمد کر کے مالک کے حوالے کر دیا*
*▪️جب کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے*
*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*