Kamber Shahdadkot Police
Kamber Shahdadkot Police
February 8, 2025 at 10:21 AM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE* *DATED:08-02-2025* *▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.* *▪انتہائی سنگین کیسز میں روپوش،اشہاری و مطلوب چار ملزمان گرفتار- ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد- مقدمات درج* *▪️تفصیلات کے مطابق▪️* *▪️ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر شاھد خان بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نزد ٹانوری شاخ سے کارروائی! تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ کے قتل کیس میں مطلوب و روپوش دو ملزمان بنام 1- محمد پنھل کھوسہ اور 2- رحمت اللہ کھوسہ کو گرفتار کرلیا ہے* *▪️یاد رہے کہ گرفتار ملزمان نے دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر ایک ماہ قبل حسین بخش کھوسہ کو قتل کر کے فرار ہوگئے تھے۔جس واقعے کا مقدمہ تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ میں پہلے ہی درج ہے* 👉 *Wanted inFIR#17/2025 u/s 302, 148, 149 PPC of PS A Sec: Shahdadkot* *جب کہ ملزم محمد پنھل کھوسہ تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ کے ایک اور قتل کیس میں روپوش بھی ہے* 👉 *Abs:FIR#53/2023 u/s 302, 114, 148, 149 PPC of PS A Sec Shahdadkot against accused M.Punhal* *▪دوسری کارروائی میں بھی ایس ایچ تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ملزم عبدالفتاح منگی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک عدد مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے* *👉🏻FIR#35/2025 u/s 381A PPC of PS A Sec: Shahdadkot* *▪️تیسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی انسپیکٹر اختر علی ابڑو بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں تھانہ قمبر سٹی کے چوری کیس میں اشتہاری ملزم گلاب گوپانگ کو گرفتار کر لیا ہے* 👉 *PO FIR#418/2024 u/s 457, 380 PPC of PS Kamber City* *▪️جب کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے* *ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*

Comments