
Kamber Shahdadkot Police
February 15, 2025 at 06:08 AM
*🇭🇹KAMBER-SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:15-02-2025*
*پولیس مقابلہ*
*▪️رات گئے پولیس اسٹیشن اے سیکشن شہدادکوٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود امام بخش روڈ نزد دانگی شاخ سے پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو ضمیر مستوئی زخمی حالت میں گرفتار۔*
*▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین اور موٹرسائیکل برآمد۔*
*▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت ضمیر حسین ولد حسین بخش مستوئی سکنہ گائوں مٹھا خان مستوئی تحصیل سجاول جونیجو ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔*
*▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ضلع قمبر شہدادکوٹ میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایکٹو کریمنل ہے۔*
*▪️ملزم کا کرمنل ریکارڈ-*
👉 01.FIR#39/2025 u/s 395, PPC of PS A Sec: Shahdadkot
👉 02.FIR#40/2025 u/s 402, 399, 324, 353, 148, 149 PPC of PS A Sec: Shahdadkot
👉 03.FIR#41/2025 u/s 24 SAA of PS A Sec: Shahdadkot
*▪️مزید تفتیش اور ملزم کا مکمل کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے.*
*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*