
Kamber Shahdadkot Police
February 24, 2025 at 12:12 PM
*🇭🇹KAMBER SHAHDADKOT POLICE*
*DATED:24-02-2025*
*▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کے احکامات پر منشیات فروش و جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.*
*▪ایک منشیات فروش سمیت تین ملزم گرفتار- چرش،اور چوری شدہ بجلی کی وائر برآمد- مقدمات درج*
*▪️تفصیلات کے مطابق▪️*
*▪ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی انسپیکٹر اختر حسین ابڑو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نزد پرانی کورٹ قمبر سے کارروائی! منشیات فروش ملزم غفار عرف غفو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 700 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے*
*👉🏻FIR#73/2025 u/s 9(b) CNSA of PS Kamber city*
*▪دوسری کارروائی میں آئی سی پی پی صدر قمبر سب انسپیکٹر حضور بخش جونیجو بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر بیر روڈ سے کارروائی! دو ملزمان بنام 1-عرفان تونیو اور 2-سرفراز تونیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چوری شدہ بجلی کی وائر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے*
*👉FIR#74/2025 u/s 379, 34 PPC of PP Sadder PS Kamber city*
*▪️جب کے گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے*
*ترجمان قمبر شہدادکوٹ پولیس*
❤️
1