
Path To Peace🕊️
February 3, 2025 at 09:45 AM
دنیا کے وہ 10 ممالک جو جسم فروشی کی کمائی کھانے میں سب سے آگے ہیں۔
1۔ تھائی لینڈ (مذہب بدھ مت)
2۔ ڈنمارک (مذہب عیسائی)
3۔ اٹلی (مذہب عیسائی)
4۔ جرمنی (مذہب عیسائی)
5۔ فرانس (مذہب عیسائی)
6۔ ناروے (مذہب عیسائی)
7۔ بیلجیم (مذہب عیسائی)
8۔ اسپین (مذہب عیسائی)
9۔ امریکہ (مذہب عیسائی)
10۔ فن لینڈ (مذہب عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی سب سے زیادہ ہے۔
1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (مذہب عیسائی)
2۔ زمبابوے (مذہب عیسائی)
3۔ آسٹریلیا (مذہب عیسائی)
4۔ کینیڈا (مذہب عیسائی)
5۔ نیوزی لینڈ (مذہب عیسائی)
6۔ ہندوستان (مذہب ہندو)
7۔ انگلینڈ (مذہب عیسائی)
8۔ امریکہ (مذہب عیسائی)
9۔ سویڈن (مذہب عیسائی)
10۔ جنوبی افریقہ (مذہب عیسائی)
دنیا کے وہ 10 ممالک جو شراب نوشی کرنے میں سب سے آگے ہیں۔
1۔ مالڈووا (مذہب عیسائی)
2۔ بیلاروس (مذہب عیسائی)
3۔ لیتھوانیا (مذہب عیسائی)
4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی مذہب)
5۔ جمہوریہ چیک (مذہب عیسائی)
6۔ یوکرین (مذہب عیسائی)
7۔ آندورا (مذہب عیسائی)
8۔ رومانیہ (مذہب عیسائی)
9۔ سربیا (مذہب عیسائی)
10۔ آسٹریلیا (مذہب عیسائی)
دنیا کے وہ 10 ممالک جہاں قتل و غارتگری سب سے زیادہ ہے جو اپنے ہی لوگوں کے خون کے پیاسے ہیں۔
1۔ ہونڈوراس (مذہب عیسائی)
2۔ وینزویلا (مذہب عیسائی)
3۔ بیلیز (مذہب عیسائی)
4۔ ایل ساوڈور (مذہب عیسائی)
5۔ گوئٹے مالا (مذہب عیسائی)
6۔ جنوبی افریقہ (مذہب عیسائی)
7۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس (مذہب عیسائی)
8۔ بہاماس (مذہب عیسائی)
9۔ لیسوتھو (مذہب عیسائی)
10۔ جمیکا (مذہب عیسائی)
دنیا میں خطرناک غنڈہ گردی کرنے والے گروپوں کے نام
1۔ یاکوزہ (غیر مسلم)
2۔ ایگبرس (عیسائی مذہب)
3۔ واہ سنگ (عیسائیمذہب )
4۔ جمیکا پوسی (عیسائی مذہب)
5۔ پریمیرو (عیسائی مذہب)
6۔ آریائی اخوان (عیسائی مذہب)
7۔ خون (عیسائی مذہب)
8۔ 18 ویں اسٹریٹ گینگ (عیسائی مذہب)
9۔ منگکی (عیسائی مذہب)
10 ۔ مارا سالاروتھا (عیسائی مذہب)
دنیا کے سب سے بڑے منشیات اسمگلنگ مافیاز اور گروپس
1۔ پابلو اسکوبار (Pablo Escobar )-کولمبیا (عیسائی مذہب)
2۔ اماڈو کیریلو) (Amado Carrillo Fuentes)-میکسیکو(عیسائی مذہب )
3۔ کارلوس لیہڈر(Carlos Lehder) - جرمن (عیسائی مذہب)
4۔ گریسیلڈا بلانکو(Griselda Blanco) -کولمبیا (عیسائی مذہب)
5۔ جوکون گزمین- (Joaquín Guzmán) میکسیکو (عیسائی مذہب)
6۔ رافیل کیرو-( Rafael Caro Quintero) میکسیکو (عیسائی مذہب)
تاہم مغربی اور مشرقی میڈیا کا کہنا ہے کہ :
اسلام دنیا میں ہر طرح کی دہشت گردی کا سبب ہے جبکہ حقائق یہ ہیں۔
اس بنا پر بہت سارے سادہ لوح اور نادان مسلمان بھی ان بے بنیاد اور کھوکھلے دعووں پر یقین کر لیتے ہیں۔ آپ اپنی سوچ اور عقل کا کنٹرول دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں۔ گناہ ہر کسی سے سرزد ہو سکتا ہے لیکن یہ نہیں کہ کرو بھی خود اور الزام دنیا کے سب سے پر امن مذہب کو دو۔
اپنے مذہب اسلام پر فخر کیجئیےاسلام خوشحالی ، سلامتی اور امن کا درس دینے والا سچا دین ہے۔ الحمدللہ
اسلام کی خاطر سب شیئر کریں تاکہ دنیا کی آنکھیں کھولی جا سکیں۔
طالب دعاء ۔ ڈاکٹر شبیر احمد صدیقی اسکن سپشلسٹ