Path To Peace🕊️ WhatsApp Channel

Path To Peace🕊️

5 subscribers

About Path To Peace🕊️

▁▂▃▄▄﷽▄▄▃▂▁ Aslam u alaikum *ربّ العالمین کی محبت تمام محبتوں سے بڑھ کر ہے* 🥹♥️🥀🥀🍃🍁🤲🤲 Subscribe YouTube channel👇🏻 https://youtube.com/@artist_gallary_12 Follow Instagram account👇🏻 https://www.instagram.com/reel/CwZ_73PoI2E/?igshid=MzRlODBiNWFlZA==

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/16/2025, 9:49:39 AM

🌼Ramadan Preparation 2025 *🎀 استقبالِ رمضان سیریز* *🌸۔ اپنی نماز کو قیمتی بنائیں* کیا چیزیں نماز کو بیش قیمت بناتی ہیں؟ نماز چار چیزوں (اذان، وضو، نماز، اذکار) کا ایک پیکج ہے۔ پانچ وقت کی اذان کا جواب دیں پھر اذان کے بعد کی دعا پڑھیں۔ توجہ کے ساتھ مکمل وضو کریں، وضو سے پہلے بسم اللہ اور آخر میں وضو کے بعد کی دعا پڑھیں۔ وقت کی پابندی کرتے ہوۓ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھیں۔ اور ہر نماز کے ساتھ نماز کے بعد کے اذکار کریں۔ آپ کی نماز کی قدر و قیمت انہی تمام چیزوں سے ہے۔ اگر آپ اذان کا جواب نہیں دیتے اذان کے بعد دعا نہیں پڑھتے، دھیان سے وضو نہیں کرتے وضو کے بعد کی دعا نہیں پڑھتے اور نماز کو ایک روٹین کی طرح قلب کی غیر حاضری کے ساتھ ادا کرتے ہیں اور نماز کے بعد کے اذکار بھی نہیں کرتے۔ تو کیا آپ اپنی نماز کو مکمل سمجھ سکتے ہیں؟

Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/19/2025, 1:29:29 PM

”مولا! تیری عزت و جلال کی قسم! میں نے کبھی تیرے مقابلے پر گناہ نہیں کیا۔ مجھ سے جو بھی گناہ ہوئے، میں اُن کی سزا سے لاعلم نہ تھا، تیری پکڑ کا ڈر بھی رہتا تھا، تیری نظر کو کبھی ہلکا نہیں سمجھا۔۔۔ بس میرا نفس مجھے بہلاتا رہا، میری بدبختی مجھے لے ڈوبی، مجھے تیرے ڈالے گئے پردے نے دھوکے میں رکھا، میں نے سراسر اپنی نادانی کی وجہ سے تیری نافرمانی کی ... مولا! اب تیرے عذاب سے مجھے کون بچائے گا؟! اگر تو بھی اپنا دَر بند کر لے گا تو میں کس کے دَر پر جاؤں گا؟! ہائے رے پشیمانی! کہ میں اپنے رب کی نافرمانی میں دن گزارتا رہا، ہائے رے بربادی! کہ میں نے کتنی دفعہ توبہ کی اور ہر بار گناہ پر لوٹ گیا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ مجھے اپنے رب سے حیا کر لینی چاہیے۔“ (صفة الصفوة لابن الجوزي : ١٠٦/٢)

Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/11/2025, 1:38:28 AM

🌹🌹 *نیند سے بیدار ہونے کے اذکار*🌹🌹 ** *اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ* *اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ*** ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا، بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مار دیا تھا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا نام: حدیث: 6312، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، *جو شخص رات کو کسی وقت بیدار ہو اور وہ یہ کلمات کہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے۔ اگر کوئ دعا کریے تو اسکی دعا قبول ہو گئی ہے پھر اگر وضو کر کے نماز پڑھے تو اسکی نماز قبول ہوتی ہے۔۔۔* *💠 «لا إله إلا الله وحده لا شريك له،‌‌‌‏ له الملك،‌‌‌‏ وله الحمد،‌‌‌‏ وهو على كل شىء قدير‏.‏ الحمد لله،‌‌‌‏ وسبحان الله،‌‌‌‏ ولا إله إلا الله،‌‌‌‏ والله أكبر،‌‌‌‏ ولا حول ولا قوة إلا بالله‏»* ترجمہ: *”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ملک اسی کے لیے ہے اور تمام تعریفیں بھی اسی کے لیے ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اللہ کی ذات پاک ہے، اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی کو گناہوں سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی ہمت“* اور پھر وہ یہ کہے: *اللهم اغفر لي *اے اللہ! میری مغفرت فرما“* *یا (یہ کہا کہ) کوئی دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے۔ پھر اگر اس نے وضو کیا (اور نماز پڑھی) تو نماز بھی مقبول ہوتی ہے۔* 📚 صحیح البخاری حدیث نمبر: 1154 *ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات میں نیند سے جاگتے تو:* *دس بار، «الله اكبر» کہتے،* *دس بار «الحمد الله» کہتے،* *دس بار «سبحان الله وبحمده» کہتے،* *دس بار «سبحان الملك القدوس» کہتے،* اور *دس بار «استغفر الله» کہتے،* اور *دس بار «لا إله إلا الله» کہتے،* پھر *«اللهم إني أعوذ بك من ضيق الدنيا وضيق يوم القيامة» ”* *اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا 🌎 کی تنگی سے اور قیامت 💥کے دن کی تنگی سے“* 🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁 *«اللهم اغفر لي واهدني وارزقني وعافني»* *”اللہ! میری مغفرت فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے رزق عطا کر، اور مجھے عافیت سے رکھ“،* *اپنے بستر پر بیٹھے ہوئے ہی سورہ آلعمران کی آخری 10 آیات تلاوت کرتے۔۔۔* *أعوذ بالله من الشیطٰن الرجیم* *💠 اِنَّ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اخۡتِلَافِ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الۡاَلۡبَابِ ﴿۱۹۰﴾ۚ ۙ* *الَّذِیۡنَ یَذۡکُرُوۡنَ اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِہِمۡ وَ یَتَفَکَّرُوۡنَ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ ہٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبۡحٰنَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿۱۹۱﴾* *رَبَّنَاۤ اِنَّکَ مَنۡ تُدۡخِلِ النَّارَ فَقَدۡ اَخۡزَیۡتَہٗ ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ ﴿۱۹۲﴾* *رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ* *رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدۡتَّنَا عَلٰی رُسُلِکَ وَ لَا تُخۡزِنَا یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اِنَّکَ لَا تُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ﴿۱۹۴﴾* *فَاسۡتَجَابَ لَہُمۡ رَبُّہُمۡ اَنِّیۡ لَاۤ اُضِیۡعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنۡکُمۡ مِّنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی ۚ بَعۡضُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡضٍ ۚ فَالَّذِیۡنَ ہَاجَرُوۡا وَ اُخۡرِجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ وَ اُوۡذُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِیۡ وَ قٰتَلُوۡا وَ قُتِلُوۡا لَاُکَفِّرَنَّ عَنۡہُمۡ سَیِّاٰتِہِمۡ وَ لَاُدۡخِلَنَّہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۚ ثَوَابًا مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ عِنۡدَہٗ حُسۡنُ الثَّوَابِ ﴿۱۹۵﴾* *لَا یَغُرَّنَّکَ تَقَلُّبُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۱۹۶﴾ؕ* *مَتَاعٌ قَلِیۡلٌ ۟ ثُمَّ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿۱۹۷﴾* *لٰکِنِ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا رَبَّہُمۡ لَہُمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا نُزُلًا مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ؕ وَ مَا عِنۡدَ اللّٰہِ خَیۡرٌ لِّلۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۸﴾* *وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾* *یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾* *بے شک آسمان اور زمین کے بنانے اور رات اور دن کے آنے جانے میں البتہ عقلمندوں کے لیے نشانیاں ہیں(190) وہ جو اللہ کو کھڑے اور بیٹھے اور کروٹ پر لیٹے یاد کرتے ہیں اور آسمان اور زمین کی پیدائش میں فکر کرتے ہیں، (کہتے ہیں) اے ہمارے رب تو نے یہ بے فائدہ نہیں بنایا تو سب عیبوں سے پاک ہے سو ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔(191) اے رب ہمارے! جسے تو نے دوزخ میں داخل کیا سو تو نے اسے رسوا کیا، اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔(192) اے رب ہمارے! ہم نے ایک پکارنے والے سے سنا جو ایمان لانے کو پکارتا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ سو ہم ایمان لائے، اے رب ہمارے! اب ہمارے گناہ بخش دے اور ہم سے ہماری برائیاں دور کر دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے۔(193) اے رب ہمارے! اور ہمیں دے جو تو نے ہم سے اپنے رسولوں کے ذریعے سے وعدہ کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کر، بے شک تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔ (194) پھر ان کے رب نے ان کی دعا قبول کی کہ میں تم میں سے کسی کام کرنے والے کا کام ضائع نہیں کرتا خواہ مرد ہو یا عورت، تم آپس میں ایک دوسرے کے جز ہو، پھر جن لوگوں نے وطن چھوڑا اور اپنے گھروں سے نکالے گئے اور میری راہ میں ستائے گئے اور لڑے اور مارے گئے البتہ میں ان سے ان کی برائیاں دور کروں گا اور انہیں باغوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ اللہ کے ہاں سے بدلہ ہے، اور اللہ ہی کے یہاں اچھا بدلہ ہے۔(195) تجھ کو ان کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا دھوکہ نہ دے۔ (196) یہ تھوڑا سا فائدہ ہے، پھر ان کا ٹھکانا دوزخ ہے، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔ (197) لیکن جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کے لیے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ کے ہاں مہمانی ہے، اور جو اللہ کے ہاں ہے وہ نیک بندوں کے لیے بدرجہا بہتر ہے۔(198) اور اہل کتاب میں بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں اور جو چیز تمہاری طرف نازل کی گئی اور جو ان کی طرف نازل کی گئی اللہ کے سامنے عاجزی کرنے والے ہیں اللہ کی آیتوں پر تھوڑا مول نہیں لیتے، یہی ہیں جن کے لیے ان کے رب کے ہاں مزدوری ہے، بے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔(199) اے ایمان والو! صبر کرو اور مقابلہ کے وقت مضبوط رہو اور لگے (ڈٹے) رہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ۔(200)* 📚 صحیح البخاری:4569 🌙✨🌎☁💦 *✅ نیند سے بیدار ہو کر ناک جھاڑنا بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں سے ہے* *✅ مسواک کرنا بھی نبی علیہ سلام کی سنت میں ہے* *✅ وضو کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز تہجد ادا کرتے۔۔* *🌸 تہجد کی دعا 🌸* *💠 اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، وَلَكَ الْحَمْدُ لَكَ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَمَنْ فِيهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ الْحَقُّ، وَوَعْدُكَ الْحَقُّ، وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ، وَقَوْلُكَ حَقٌّ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ، وَالنَّبِيُّونَ حَقٌّ , وَمُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَقٌّ , وَالسَّاعَةُ حَقٌّ، اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ، فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، أَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ* ترجمہ: *”اے میرے اللہ! ہر طرح کی تعریف تیرے ہی لیے زیبا ہے، تو آسمان اور زمین اور ان میں رہنے والی تمام مخلوق کا سنبھالنے والا ہے اور حمد تمام کی تمام بس تیرے ہی لیے مناسب ہے آسمان اور زمین اور ان کی تمام مخلوقات پر حکومت صرف تیرے ہی لیے ہے اور تعریف تیرے ہی لیے ہے، تو آسمان اور زمین کا نور ہے اور تعریف تیرے ہی لیے زیبا ہے، تو سچا ہے، تیرا وعدہ سچا، تیری ملاقات سچی، تیرا فرمان سچا ہے، جنت سچ ہے، دوزخ سچ ہے، انبیاء سچے ہیں۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سچے ہیں اور قیامت کا ہونا سچ ہے۔ اے میرے اللہ! میں تیرا ہی فرماں بردار ہوں اور تجھی پر ایمان رکھتا ہوں، تجھی پر بھروسہ ہے، تیری ہی طرف رجوع کرتا ہوں، تیرے ہی عطا کئے ہوئے دلائل کے ذریعہ بحث کرتا ہوں اور تجھی کو حکم بناتا ہوں۔ پس جو خطائیں مجھ سے پہلے ہوئیں اور جو بعد میں ہوں گی ان سب کی مغفرت فرما، خواہ وہ ظاہر ہوئی ہوں یا پوشیدہ۔ آگے کرنے والا اور پیچھے رکھنے والا تو ہی ہے۔ معبود صرف تو ہی ہے۔* 📚 البخاری:1120 *🌼 تقبل اللہ منا ومنکم* 🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃

Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/16/2025, 2:37:33 AM
Image
Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/16/2025, 2:22:01 AM

آپ رمضان سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔ 🌻 نماز وقت پر پڑھنے کی۔ قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔ اذکار بڑھائیں۔ ایک برائی کو چھوڑیں روز۔ ایک اچھائی اپنائیں روز۔ ایک گندی عادت کو دور کریں۔ سوشل میڈیا پر وقت کم کریں۔ موبائل کا استعمال کم کریں۔ ہر چیز کے لیے وقت مقرر کریں۔ وقت کہاں ضائع ہو رہا اسے استعمال کرنا شروع کریں۔ تنہائی میں بیٹھ کر گناہوں پر آنسو بہائیں۔ دعاؤں میں اضافہ کرنا شروع کریں۔ تہجد کی عادت بنائیں۔ اگر صرف فرض پڑھتے ہیں تو سنت اور نوافل بھی ادا کریں۔ اخلاق میں نرمی لائیں۔ غصے کو آہستہ آہستہ دشمن مان کر چھوڑیں۔ خود میں برداشت لائیں۔ صبر کو تھامنا شروع کریں۔ شیطان کو ہرانے کا فیصلہ کر لیں۔ آج سے ہی کریں۔ کل کل کرنا بند کریں۔ معاف کرنے کی عادت ڈالیں۔ اپنے اعضاء کو کنٹرول کریں یعنی آنکھ، ہاتھ، کان، ناک، دل، دماغ۔ نظروں کی حفاظت، ہاتھوں کی حفاظت، غیر ضروری خیالات پر بندش، نفسانی خواہشات کی پیروی سے بچنا، شروع کریں۔

Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/4/2025, 6:11:39 PM

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا `ماہ رمضان` تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔ آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔ 2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڑھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔. 2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔۔۔ الحمداللہ

❤️ 1
Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/4/2025, 6:11:19 PM

*خطاؤں کا پہلو اگر ان گنت ہے تو،* *تمہارے رب کی رحمت کا پہلو بھی بے شمار ہے۔ وہ آدھے ادھورے لفظوں سے سمجھ جاتا ہے داستان* ، *اُس کو فرق نہیں پڑتا کہ آنسو لاتے ہو یا لفظوں کا اہتمام کرتے ہو* ۔ *وہ تو قادر ہے ہر چیز پہ اُس نے رد نہیں کی تمہاری دُعائیں* ۔ *تم بس قبولیت کا یقین رکھو* ، *اور مانگتے رہو* ، *کیسے ملے گا* ، *یہ سوچنا تمہارا کام نہیں* ۔ ❤️ 💯🍃🍀🌴

Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/3/2025, 9:45:57 AM

دنیا کے وہ 10 ممالک جو جسم فروشی کی کمائی کھانے میں سب سے آگے ہیں۔ 1۔ تھائی لینڈ (مذہب بدھ مت) 2۔ ڈنمارک (مذہب عیسائی) 3۔ اٹلی (مذہب عیسائی) 4۔ جرمنی (مذہب عیسائی) 5۔ فرانس (مذہب عیسائی) 6۔ ناروے (مذہب عیسائی) 7۔ بیلجیم (مذہب عیسائی) 8۔ اسپین (مذہب عیسائی) 9۔ امریکہ (مذہب عیسائی) 10۔ فن لینڈ (مذہب عیسائی) وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی سب سے زیادہ ہے۔ 1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (مذہب عیسائی) 2۔ زمبابوے (مذہب عیسائی) 3۔ آسٹریلیا (مذہب عیسائی) 4۔ کینیڈا (مذہب عیسائی) 5۔ نیوزی لینڈ (مذہب عیسائی) 6۔ ہندوستان (مذہب ہندو) 7۔ انگلینڈ (مذہب عیسائی) 8۔ امریکہ (مذہب عیسائی) 9۔ سویڈن (مذہب عیسائی) 10۔ جنوبی افریقہ (مذہب عیسائی) دنیا کے وہ 10 ممالک جو شراب نوشی کرنے میں سب سے آگے ہیں۔ 1۔ مالڈووا (مذہب عیسائی) 2۔ بیلاروس (مذہب عیسائی) 3۔ لیتھوانیا (مذہب عیسائی) 4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی مذہب) 5۔ جمہوریہ چیک (مذہب عیسائی) 6۔ یوکرین (مذہب عیسائی) 7۔ آندورا (مذہب عیسائی) 8۔ رومانیہ (مذہب عیسائی) 9۔ سربیا (مذہب عیسائی) 10۔ آسٹریلیا (مذہب عیسائی) دنیا کے وہ 10 ممالک جہاں قتل و غارتگری سب سے زیادہ ہے جو اپنے ہی لوگوں کے خون کے پیاسے ہیں۔ 1۔ ہونڈوراس (مذہب عیسائی) 2۔ وینزویلا (مذہب عیسائی) 3۔ بیلیز (مذہب عیسائی) 4۔ ایل ساوڈور (مذہب عیسائی) 5۔ گوئٹے مالا (مذہب عیسائی) 6۔ جنوبی افریقہ (مذہب عیسائی) 7۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس (مذہب عیسائی) 8۔ بہاماس (مذہب عیسائی) 9۔ لیسوتھو (مذہب عیسائی) 10۔ جمیکا (مذہب عیسائی) دنیا میں خطرناک غنڈہ گردی کرنے والے گروپوں کے نام 1۔ یاکوزہ (غیر مسلم) 2۔ ایگبرس (عیسائی مذہب) 3۔ واہ سنگ (عیسائیمذہب ) 4۔ جمیکا پوسی (عیسائی مذہب) 5۔ پریمیرو (عیسائی مذہب) 6۔ آریائی اخوان (عیسائی مذہب) 7۔ خون (عیسائی مذہب) 8۔ 18 ویں اسٹریٹ گینگ (عیسائی مذہب) 9۔ منگکی (عیسائی مذہب) 10 ۔ مارا سالاروتھا (عیسائی مذہب) دنیا کے سب سے بڑے منشیات اسمگلنگ مافیاز اور گروپس 1۔ پابلو اسکوبار (Pablo Escobar )-کولمبیا (عیسائی مذہب) 2۔ اماڈو کیریلو) (Amado Carrillo Fuentes)-میکسیکو(عیسائی مذہب ) 3۔ کارلوس لیہڈر(Carlos Lehder) - جرمن (عیسائی مذہب) 4۔ گریسیلڈا بلانکو(Griselda Blanco) -کولمبیا (عیسائی مذہب) 5۔ جوکون گزمین- (Joaquín Guzmán) میکسیکو (عیسائی مذہب) 6۔ رافیل کیرو-( Rafael Caro Quintero) میکسیکو (عیسائی مذہب) تاہم مغربی اور مشرقی میڈیا کا کہنا ہے کہ : اسلام دنیا میں ہر طرح کی دہشت گردی کا سبب ہے جبکہ حقائق یہ ہیں۔ اس بنا پر بہت سارے سادہ لوح اور نادان مسلمان بھی ان بے بنیاد اور کھوکھلے دعووں پر یقین کر لیتے ہیں۔ آپ اپنی سوچ اور عقل کا کنٹرول دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں۔ گناہ ہر کسی سے سرزد ہو سکتا ہے لیکن یہ نہیں کہ کرو بھی خود اور الزام دنیا کے سب سے پر امن مذہب کو دو۔ اپنے مذہب اسلام پر فخر کیجئیےاسلام خوشحالی ، سلامتی اور امن کا درس دینے والا سچا دین ہے۔ الحمدللہ اسلام کی خاطر سب شیئر کریں تاکہ دنیا کی آنکھیں کھولی جا سکیں۔ طالب دعاء ۔ ڈاکٹر شبیر احمد صدیقی اسکن سپشلسٹ

Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/4/2025, 6:11:32 PM

‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎ ‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎ ‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎ ‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎ ‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎ ‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎ ‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎‏‎ 🔓 *اپنی دلوں کو ذکرِ الہٰی سے منور کر لیجیے* `♡سُبْحَانَ اللّٰه♡` `♡اَلْحَـمْدُ لِلّٰه♡` `♡اَللّٰهُ اَكْبَـر♡` `♡لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ♡` `♡لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه♡` `♡صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ ♡`

Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
2/16/2025, 2:37:24 AM

ہم نے خود پر خطاؤں کے ستم ڈھائے جفاؤں سے دل کو زخمی کر دیا یا ربنا ! آپکے رحم اور مغفرت کا مرہم چاہیے سفینہ 🤍

Image
Link copied to clipboard!