
Path To Peace🕊️
February 4, 2025 at 06:11 PM
*خطاؤں کا پہلو اگر ان گنت ہے تو،* *تمہارے رب کی رحمت کا پہلو بھی بے شمار ہے۔ وہ آدھے ادھورے لفظوں سے سمجھ جاتا ہے داستان* ، *اُس کو فرق نہیں پڑتا کہ آنسو لاتے ہو یا لفظوں کا اہتمام کرتے ہو* ۔
*وہ تو قادر ہے ہر چیز پہ اُس نے رد نہیں کی تمہاری دُعائیں* ۔
*تم بس قبولیت کا یقین رکھو* ، *اور مانگتے رہو* ، *کیسے ملے گا* ، *یہ سوچنا تمہارا کام نہیں* ۔ ❤️ 💯🍃🍀🌴