Path To Peace🕊️
Path To Peace🕊️
February 16, 2025 at 02:22 AM
آپ رمضان سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔ 🌻 نماز وقت پر پڑھنے کی۔ قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔ اذکار بڑھائیں۔ ایک برائی کو چھوڑیں روز۔ ایک اچھائی اپنائیں روز۔ ایک گندی عادت کو دور کریں۔ سوشل میڈیا پر وقت کم کریں۔ موبائل کا استعمال کم کریں۔ ہر چیز کے لیے وقت مقرر کریں۔ وقت کہاں ضائع ہو رہا اسے استعمال کرنا شروع کریں۔ تنہائی میں بیٹھ کر گناہوں پر آنسو بہائیں۔ دعاؤں میں اضافہ کرنا شروع کریں۔ تہجد کی عادت بنائیں۔ اگر صرف فرض پڑھتے ہیں تو سنت اور نوافل بھی ادا کریں۔ اخلاق میں نرمی لائیں۔ غصے کو آہستہ آہستہ دشمن مان کر چھوڑیں۔ خود میں برداشت لائیں۔ صبر کو تھامنا شروع کریں۔ شیطان کو ہرانے کا فیصلہ کر لیں۔ آج سے ہی کریں۔ کل کل کرنا بند کریں۔ معاف کرنے کی عادت ڈالیں۔ اپنے اعضاء کو کنٹرول کریں یعنی آنکھ، ہاتھ، کان، ناک، دل، دماغ۔ نظروں کی حفاظت، ہاتھوں کی حفاظت، غیر ضروری خیالات پر بندش، نفسانی خواہشات کی پیروی سے بچنا، شروع کریں۔

Comments