
Path To Peace🕊️
February 20, 2025 at 01:35 PM
*🌷🌷رمضان کی تیاری 🌷🌷*
▪️پہلا مرحلہ :
جو چیزیں آپ کو مشغول رکھیں اسے رمضان سے پہلے ہی ختم کرنے کی کوشش کریں ۔
▪️ تیسرا مرحلہ :
ماہ شعبان کے روز مرہ کے معمولات کا محاسبہ کریں تاکہ اپنی کوتاہیوں کا سبب جان سکیں۔
▪️دوسرا مرحلہ :
لوگوں سے میل جول کم کریں، اور ان تعلقات کو کم کریں جس میں کوئی مصلحت نہ ہو۔▪️
▪️چوتها مرحلہ :
رمضان کی کچھ عبادتوں کی مشق کریں جیسے کہ روزه، تہجد، زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنا۔
پانچواں مرحلہ :
زیادہ سے زیادہ گڑگڑا کر دعا کریں کہ اللہ تعالی آپ کے عمر اور عمل میں برکت دے، اور شعبان ورمضان میں برکت دے۔
▪️چھٹا مرحلہ :
اس ماہ کے قریب ہونے پر اپنے گھر والوں کو یاد دہانی کرائیں اور جو روزہ رکھنے کے لائق ہیں ان کی مشق کرائیں۔
▪️ساتواں مرحلہ :
اپنے لئے کچھ خاص وقت متعین کرلیں، جس میں تنہائی کے ساتھ الله رب العالمين كا ذكر کریں تاکہ نفس کا تزکیہ و تصفیہ کریں۔
▪️آٹھواں مرحلہ :
قرآن کریم کی تلاوت دل سے کریں، اور آیت کو اس طور سے پڑھیں گویا کہ اس میں اللہ تعالی کی طرف سے آپ کے لئے پیغام ہو۔