PTI Official
PTI Official
February 19, 2025 at 04:58 AM
السلام علیکم اللّٰہ تعالٰی کو چاہنے والا نکهر جاتا ہے اور دنیا کو چاہنے والا بکهر جاتا ہے اس لئے رب ذوالجلال آپ کو سدا اپنی چاهت نصیب کرے کشاده رزق دے ہر نیا دن سابقہ دن سے اچھا خیر و برکت والا ہو اللّٰہ پاک آپ کو ذہنی و قلبی سکون عطاء فرمائے آپ کو ہر مصیبت دکھ تکلیف آزمائش افلاس قرض مرض بھوک بیماری اور ہر پریشانی سے محفوظ رکھے اللّٰہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش اور اپنی حفظ و امان میں رکھے غم مصیبت پریشانی بیماری دکھ تکلیف سے ہمیشہ دور رکھے اور اپنا خاص کرم نعمتیں برکتیں نازل فرمائے ۔ "آمین یا رب عظیم-
❤️ 1

Comments