
PTI Official
1.2K subscribers
About PTI Official
تجھے بدنام کرنے والے۔۔۔ ہر روز بدنام ہو رہے ہیں۔۔💞🩵💞
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🚨عمران خان نے 2015 میں ہی کہہ دیا تھا کہ کسی بھی ملک میں اگ لگی ہوگی اس کے پیچھے اسرائیل ہوگا* اج سچ ثابت ہوا

*🚨ایران سےداغے گئےتمام ڈرون مار گرائے،اسرائیلی فوج کادعویٰ* *شہریوں کوشیلٹرزکےقریب رہنےکی ضرورت نہیں،ایران کے فضائی دفاعی نظام کےخلاف بڑےپیمانےپرحملہ مکمل کرلیا، اسرائیلی فوج*

*اسرائیلی ایف 35 کی تباہی کے مناظر ، ایرانی میڈیا*

*🚨یمن کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملہ، یروشلم میں سائرن بج اٹھے۔۔!!*

*سعودی عریبیہ کی ایران پر حملے کی شدید مذمت* *پاکستان ابھی تک خاموش*

*ایران نے جوابی حملے میں اسرائیل پر 200 سے زیادہ میزائل داغے، اب تک 4 اسرائیلیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق، 60 سے زیادہ زخمی*

*🚨اسرائیل پر ایرانی حملے کی مزید فوٹیجز سامنے آگئیں۔*

*🚨🚨آنے والے دنوں میں تنازع خطے میں امریکی اڈوں تک پھیل جائے گا، ایرانی سینئر فوجی عہدیدار*

*اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے۔* *ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای*

اسرائیلی حملے میں ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب جنرل حسین جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی اور فریدون عباسی بھی شہید ہوگئے، اسرائیل نے حملے میں ایران کے جوہری اور عسکری مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے اور کئی بچے بھی شہید ہوئے ہیں۔ایرانی میڈیا