
PTI Official
February 19, 2025 at 04:59 AM
*🚨کیا بیک ڈور پر کوئ بات ہو رہی ہے؟ سوال*
*اگر میں کہوں کہ بیک ڈور پر بات نہیں ہورہی تو یہ جھوٹ ہوگا لیکن بات آگے اس لیے نہیں بڑھ رہی کہ وہ جو چیز عمران خان سے مانگ رہے ہیں وہ عمران خان دے نہیں رہے،*
*روف حسن*