PTI Official
February 19, 2025 at 05:01 AM
*🚨مزاکرات میں ہم نے نا تو عمران خان کی رہائی مانگی، نا کسی اور ورکر اور لیڈرشپ کی ہم نے تو جوڈیشل کمیشن کی ڈیمانڈ کی، ان کے پاس ہمارے تحریری مطالبات پڑے ہیں یہ دیکھا دیں کہ کہیں ہم نے رہائی کا مطالبہ کیا ہو،*
*صاحبزادہ حامد رضا*