
PTI Official
February 19, 2025 at 05:02 AM
*🚨پاکستان جمہوری بنیادوں پر وجود میں آیا لیکن بعد میں یہ ملٹری کنٹرول میں چلا گیا، امریکہ کی بنیاد بھی جمہوریت ہے،*
*اگر امریکہ ملٹری ڈکٹیٹرز کی بجائے جمہوریت کو فروغ دے تو اقوام کے درمیان محبت کا رشتہ جڑ سکتا ہے،*
*سابق صدر عارف علوی*