
PTI Official
February 19, 2025 at 05:03 AM
*🚨خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ کو گھسیٹ کر اتارا گیا عمران خان کی بہنوں نے دھرنے کی دھمکی دی تو کانپیں ٹانگ گئیں اور بہنوں کی عمران خان سے ملاقات کروا دی اور ملاقات کے بعد علیمہ خان کے ذریعے عمران خان نے موجودہ کوشش جس میں ڈرا دھمکا کر ظلم کر کے ڈیل کی کوشش تھی اسے ناکام بنا دیا ہے۔*
*صدیق جان*