PTI Official 
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 19, 2025 at 05:03 AM
                               
                            
                        
                            *🚨علیمہ خان کے ذریعے کل کا عمران خان کا پیغام عمران خان کی جرات ، عمران خان کی بہادری ، عمران خان کی استقامت اور عمران خان کے پر عزم ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے کیونکہ عمران خان نے دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اس نظام کو NRO نہیں دوں گا۔*
*صدیق جان*