PTI Official
PTI Official
February 24, 2025 at 03:15 AM
السلام علیکم ورحمة الله صبح بخیر اے اللہ! *آج کے دن ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھ، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، دلوں کو سکون اور زندگیاں خوشیوں سے بھر دے*۔ اے رب العالمین! *ہمارے بیماروں کو شفا عطا فرما، رزق میں برکت دے* آمین یا رب العالمین!

Comments