
Tehzeebezindagi
January 31, 2025 at 05:38 PM
`📷 شرمیلا بچہ (حصہ اول)`
*⁉️ میرا بیٹا بہت شرمیلا، لوگوں کے درمیان جانے سے گبھراتا اور بہت مشکل سے اپنے احساسات کا اظہار کرتا ہے۔ مجھے اس کے ساتھ کیسا رویہ اپنانا چاہیے۔ کم گوئی کی علامات اور عوامل کیا ہو سکتے ہیں؟*
https://chat.whatsapp.com/L3YZz5qtM2e04d5PKJ6Vtm
`جواب:` کم گوئی کے نقصانات کی طرف ممکن ہے والدین متوجہ نہ ہوں جب کہ ان کا بچہ اس مشکل میں گرفتار ہو اور یہ مشکل اس کی رنجیدگی کا باعث بنے۔
`⭕️ کم گوئی کی علامات`
1️⃣ چہرے کا رنگ تبدیل ہونا
2️⃣کپکپی طاری ہونا اور سانس کا اکھڑنا
3️⃣ زبانی لکنت کا شکار ہونا
4️⃣ ذمہ داری کو انجام دینے سے فرار کرنا
5️⃣ اپنا دفاع نہ کر سکنا حتی زبانی
`⭕️ کم گوئی کے عوامل`
1️⃣ دوسروں سے اس رویے کا سیکھنا مثلا: کم گو والدین سے
2️⃣ اجتماعی روابط اور تعلقات کا کم ہونا
3️⃣ ناکام ہونے پر کسی کی تنقید کا سامنا کرنا مثلا: عزیز و اقارب سے
4️⃣ ہر وقت شکست کا خوف رہنا
5️⃣ خاندان کی اس پر حد سے زیادہ توجہ دینا
⚠️نوٹ: `اس پوسٹ کے دوسرے حصے میں راہ حل بیان کیا جائے گا۔`
سید علی رضا تراشیون| tarashiun.ir
`🪀Whatsapp Channel👇🏻`
https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
❤️
4