
Tehzeebezindagi
2.2K subscribers
About Tehzeebezindagi
ادارہ تہذیبِ زندگی اردو زبان مذہبی اسکالرز کی باہمی کوشش و کاوش کا نتیجہ ہے۔ جو معاشرے میں خاندان کے افراد کی انفرادی و اجتماعی ذمہ داریوں کو الٰہی تعلیمات کی روشنی میں سوشل میڈیا کے ذریعے مخلتف انداز میں پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

السلام علیکم *👨🏻💻 بہت جلد ادارہ تہذیب زندگی کی طرف سے ہونے والے بائیسویں سیشن کا اعلان کیا جائے گا۔* `🔍تفصیلات کے لیے جوائن کیجیے👇🏻` 🪀https://chat.whatsapp.com/GKHq6dp1s3A3esLkqapRfX

*📷 کمال پسندی اور لاپرواہی سے گریز* 🔍 شریک حیات کے انتخاب کے لیے نہ تو کمال پسندی کی طرف جانا چاہیے اور نہ ہی لاپرواہی سے کام لیا جانا چاہیے۔ `چند ایک بنیادی نکات کی طرف توجہ ضروری ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:` 1️⃣ زمینی حقائق کے مطابق توقعات 2️⃣ شخصیتی صفات پر توجہ 3️⃣ جسمانی و ذہنی صلاحیت کا لحاظ 4️⃣ عقیدتی و مذہبی ہم آہنگی 5️⃣ فرہنگی معیارات میں یکسوئی `📍یاد رکھیں!` ہمیں خود اپنا جسمانی، ذہنی، ثقافتی اور نظریاتی لحاظ سے بھی جائزہ لینا چاہیے۔ ایسا نہ ہو کہ افراط و تفریط کا شکار ہوجائیں۔ #IslamicPremaritalCounseling #TehzeebeZindagi 🪀 https://chat.whatsapp.com/LWuGiaapKVv3Kz0vnAwvOs

`‼️ توجہ توجہ‼️` *بائیسواں سیشن* 📣 Career Counseling *الحمد للہ ادارہ تہذیب زندگی کی طرف سےCareer Counseling کے موضوع پر سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مندرجہ ذیل سوالات پر گفتگو ہو گی۔* > ❓ کیریئر کسے کہتے ہیں ؟ > ❓ کیرئیر کیا ایک مقدس چیز ہے یا فقط کمانے کا ذریعہ؟ > ❓ اسلام کیرئیر کے انتخاب میں کیا معیار پیش کرتا ہے؟ *🔗 اس لنک کے ذر یعے اپنے آپ کو رجسٹر کریں۔* https://forms.gle/nyNamKXUzRJVX84EA *🪀WhatsApp Channel👇🏻* https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

⁉️خودشناسی کیوں ضروری ہے؟ https://youtube.com/shorts/BJMK3kBKH4k 🔍 For More Videos Join *@tehzeebezindagi* Official platforms `🪀WhatsApp Channel👇🏻` https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

*📷 کمال پسندی اور لاپرواہی سے گریز* #TehzeebeZindagi #IPMC *🪀WhatsApp Channel👇🏻* https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B


Why do children fight? -بچے کیوں لڑتے ہیں؟ - Ali Imran https://youtube.com/shorts/HMwc8ZUQTW4 🔍 For More Videos Join @tehzeebezindagi Official platforms 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

*👨🏻💻بائیسواں سیشن* *الحمد للہ ادارہ تہذیب زندگی کی طرف سے `Career Counseling` کے موضوع پر سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مندرجہ ذیل سوالات پر گفتگو ہو گی۔* > ❓ کیریئر کسے کہتے ہیں ؟ > ❓ کیرئیر کیا ایک مقدس چیز ہے یا فقط کمانے کا ذریعہ؟ > ❓ اسلام کیرئیر کے انتخاب میں کیا معیار پیش کرتا ہے؟ *🔗 رجسٹریشن کے لیے* https://forms.gle/nyNamKXUzRJVX84EA `🔍تفصیلات کے لیے جوائن کیجیے👇🏻` 🪀https://chat.whatsapp.com/GKHq6dp1s3A3esLkqapRfX


*📷 لائف سٹائل اور احساسات کا اظہار* 🔍 بعض دفعہ اہم جگہوں پر ہمارے کیے گئے چھوٹے چھوٹے فیصلے یا اپنائے گئے رویے ہماری زندگی میں بڑی بڑی تبدیلیوں کا باعث بنتے ہیں۔ ان میں سے ایک گھر میں ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کا انداز ہے۔ > 🔻جس فیملی کے افراد مختلف لمحات پر خواہ وہ خوشی کے ہوں یا غمی کے، اپنے جذبات کا اظہار نہ کریں مثلا جس بچے کو اپنے گھر میں اپنے جذبات کے اظہار کا موقع اور محبت نہ ملے تو وہ اپنی اس ضرورت کو پورا کرنے یا اس پیاس کو بجھانے کے لیے کسی مفاد پرست کے چنگل میں آسکتا ہے۔ 📍فیملی کے ایسے لائف سٹائل سے ایک خاندان کے درمیان ناچاکیاں بڑھ جاتی ہیں۔ بالخصوص نوجوان نسل اور والدین کے درمیان ایک خلا پیدا ہو جاتا ہے جس کا سد باب مشکل ہوتا ہے۔ لہذا ہمیں ایسا طرز زندگی اپنانا چاہیے جس میں گھر کے سب افراد ایک دوسرے سے کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کریں جوکہ بڑی مثبت تبدیلیوں کا پیش خیمہ ہے۔ `✍🏻 تہذیب زندگی` `🪀WhatsApp Channel👇🏻` https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B


⁉️ *کن لوگوں پر اللہ خصوصی توجہ کرے گا؟* | تہذیب زندگی https://youtube.com/shorts/kQnIbco3Y4M 🔍 For More Videos Join *@tehzeebezindagi* Official platforms `🪀WhatsApp Channel👇🏻` https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B