
Tehzeebezindagi
February 1, 2025 at 03:07 PM
*📷 احساسات کی طلاق کے بچوں پر اثرات*
اگر میاں بیوی ایک دوسرے کا احساس نہ کریں تو اس کے بچوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ بچے والدین کی اس دلی دوری کو محسوس کرتے ہیں۔ بچوں پر اثر انداز ہونے والے کچھ منفی اثرات یہ ہیں۔
https://chat.whatsapp.com/L3YZz5qtM2e04d5PKJ6Vtm
*1️⃣ عدم تحفظ کا احساس*
والدین کے درمیان آپسی محبت کا نہ ہونا، بچوں میں عدم تحفظ کا احساس پیدا کرتا ہے جوکہ ان کی نفسیاتی نشوونما پر منفی اثر ڈالتا ہے۔
*2️⃣ ذہنی پریشانی کا سبب*
والدین کے درمیان جاری خاموش طلاق، بچوں کے احساسات اور جذبات کو متاثر کرتی ہے جس کی وجہ سے بچوں کی Mental Health ڈسٹرب ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں بچے سہمے سہمے رہتے ہیں۔
*3️⃣ والدین کی کاپی کرنا*
بچے اپنے والدین کے ان رویوں کو دیکھ کر اپنے دوستوں اور حتی مستقبل کے تعلقات میں بھی انہی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں کیونکہ انہوں نے زندگی میں محبت اور رفاقت کا درست نمونہ ہی نہیں دیکھا ہوتا۔
✍🏻 عاطفی طلاق کورس سے اقتباس
*📷 احساسات کی طلاق کے میاں بیوی پر اثرات 👇🏻*
1️⃣ https://t.me/tehzeebezindagi/2665
2️⃣ https://t.me/tehzeebezindagi/2669
*🪀WhatsApp Channel👇🏻*
https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
❤️
1