
Tehzeebezindagi
February 3, 2025 at 04:06 PM
*📷 ادب اور تربیت کی حقیقت*
ادب اور تربیت کی حقیقت یہ ہے کہ انسان اچھی صفات کا حامل اور ناپسند خصلتوں سے پاک ہو۔ انسان، دنیا و آخرت میں، آداب کے ذریعے ہی اخلاقی کمال حاصل کرتا ہے اور وہ ان آداب پر عمل پیرا ہو کر جنت کا مستحق قرار پاتا ہے۔
امام محمد تقی علیه السلام | ارشاد القلوب دیلمی، ص ۱۶۰
*🪀WhatsApp Channel👇🏻*
https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
❤️
2