Tehzeebezindagi
Tehzeebezindagi
February 10, 2025 at 04:30 PM
*📷 احساسات کی طلاق کے خاندان پر اثرات* `1️⃣ خاندان میں لڑائی جھگڑے` زوجین کی احساسات کے لحاظ سے یہ دوری دونوں خاندانوں کو بھی متاثر کرتی ہے اور ازدواجی رشتے کے مکمل خاتمے کا پیش خیمہ بن سکتی ہے جس سے دونوں خاندانوں کا ارتباط ٹوٹ سکتا ہے۔ `2️⃣ قانونی علیحدگی کا سبب` جب میاں بیوی کے درمیان جذباتی، ذہنی اور جسمانی تعلقات ختم ہو جاتے ہیں تو رشتہ برقرار رہنا مشکل ہو جاتا ہے جس کا نتیجہ اکثر قانونی علیحدگی یا طلاق کی صورت میں نکلتا ہے کیونکہ میاں بیوی کے درمیان تعلقات مکمل طور پر خراب ہو چکے ہوتے ہیں۔ `3️⃣ مختلف چیلنجز کا سامنا` اگر یہ ازدواجی بندھن ٹوٹ جائے، تو بھی دونوں فریقوں کو نئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے مالی مسائل، بچوں کی دیکھ بھال اور دوبارہ زندگی کو ترتیب دینا۔ ✍🏻 عاطفی طلاق کورس سے اقتباس *🪀Whatsapp Channel👇🏻* https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
👍 😢 2

Comments