
Tehzeebezindagi
February 16, 2025 at 03:31 PM
`📷 بچوں کو کس طرح کے کھلونے لے کر دیں؟`
چھوٹی عمر کے بچوں کے لیے تجرباتی اور فکری سرگرمیوں پر مشتمل، کھلونے دنیا کو علم کے ذریعے سمجھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ ایسے کھلونے بچوں کو موقع دیتے ہیں کہ وہ اردگرد کی دنیا کو دریافت کریں اور اپنے علمی دائرے کو وسیع کریں لیکن بدقسمتی سے، والدین اکثر کھلونوں کے انتخاب میں احتیاط نہیں کرتے اور کم ہی ایسے کھلونوں کی خریداری پر توجہ دیتے ہیں جو فکری سرگرمی پر مبنی ہوں۔
مثال کے طور پر والدین کار، جہاز اور موٹرسائیکل کی بجائے پزلز، مائنڈ گیمز، بلاکس اور جسمانی و ذہنی سرگرمی پر مشتمل گیمز خرید کر دیں۔
روانشناسی کودک، ص 37
🪀WhatsApp Channel👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
👍
❤️
3