Tehzeebezindagi
Tehzeebezindagi
February 18, 2025 at 03:40 PM
*📷 احساسات کی طلاق کے معاشرے پر اثرات* 🪀 https://chat.whatsapp.com/L3YZz5qtM2e04d5PKJ6Vtm `1️⃣ معاشرتی علیحدگی` میاں بیوی اپنے دوستوں، خاندان اور سماجی حلقوں سے دور ہونے لگتے ہیں کیونکہ ان کے ذاتی تعلقات میں مسائل پیدا ہو چکے ہوتے ہیں۔ وہ اپنی معاشرتی زندگی میں تنہائی اور عدم دلچسپی محسوس کرنے لگتے ہیں۔ `2️⃣ سماجی تقریبات سے دوری` وہ معاشرے میں غمی اور خوشی کی تقریبات میں شرکت کرنے سے گریز کرنے لگتے ہیں یا علیحدہ علیحدہ شرکت کرتے ہیں جس سے ان کی سماجی شخصیت متاثر ہوتی ہے۔ `3️⃣ رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی` اس کے نتیجے میں خاندان اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات میں بھی کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے کیونکہ میاں بیوی کی آپس کی دوری کو، ان کے قریبی لوگوں نے محسوس کیا ہوتا ہے۔ ✍🏻 عاطفی طلاق کورس سے اقتباس `📷 احساسات کی طلاق کے خاندان پر اثرات` 🔗 https://t.me/tehzeebezindagi/2688 `📷 احساسات کی طلاق کے بچوں پر اثرات` 🔗 https://t.me/tehzeebezindagi/2680 🪀Whatsapp Official Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B

Comments