Tehzeebezindagi
Tehzeebezindagi
February 19, 2025 at 03:16 PM
`📷 بچوں کا کھلونوں سے تعلق` https://chat.whatsapp.com/L3YZz5qtM2e04d5PKJ6Vtm > یہ ضروری نہیں کہ بچوں کو بہت زیادہ اور مہنگے کھلونیں لے کر دیے جائیں۔ کھلونا خریدتے وقت بچوں کی ترجیحات اور کھیل کے لحاظ سے رد عمل پر بھی ایک حد تک توجہ دی جائے۔ بچوں کی فکری لحاظ سے تخلیقی صلاحیات کو بھی کھلونوں کے ذریعے پروان چڑھایا جا سکتا ہے۔ > والدین اپنی اولاد کی ترجیحات اور ردعمل کے بارے میں بہتر جانتے ہیں مثلا مشاہدہ کریں کہ بچہ کس چیز کے ساتھ زیادہ وقت گزارتا ہے یا کس چیز سے کھیلنے میں زیادہ دلچسپی لیتا ہے جیسے مختلف رنگوں والی بال، پلاسٹک کے چمچ، کچن کے برتن، سادہ گتے سے مختلف چیزیں بنانا، گھیلی مٹی سے کچھ بنانا یا رنگوں کے ذریعے اپنی پسند کی ڈرائنگ کرنا وغیرہ۔ روانشناسی کودک، ص 36 🪀Whatsapp Official Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
👍 2

Comments