Tehzeebezindagi
Tehzeebezindagi
February 22, 2025 at 02:24 PM
`📷 محبت کا اظہار` نفسیاتی طور پر بچوں کی پہلی ضرورت مہر و محبت اور ان سے پیار کرنا ہے۔ ممکن ہے آپ اپنے بچے سے پیار کرتے ہوں لیکن اہم چیز یہ ہے کہ آپ کس طرح محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ بچوں میں اپنائیت کا احساس پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ان سے محبت کی جائے کیونکہ محبت کے اظہار سے ہی وہ آپ سے مانوس ہوں گے۔ > ان کی خواہشات پوری کرنا، ان سے مودبانہ طور پر ملنا اور زبان و عمل سے ان کا احترام کرنا باعث بنتا ہے کہ وہ آپ کے قریب ہوں اور اس قربت سے وہ آپ میں موجود اچھے اخلاق کو سیکھیں۔ رضا فرہادیان تعلیم و تربیت کے سنہرے اصول، ص20 *🪀WhatsApp Channel👇🏻* https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
❤️ 1

Comments