Tehzeebezindagi
February 25, 2025 at 04:11 PM
`📷 ذہنی صلاحیت کا لحاظ`
> والدین اور اساتذہ کے لیے ضروری ہے کہ بچوں سے بات چیت کرتے وقت ان کی ذہنی سطح کا ضرور خیال رکھیں۔ اسی طرح ان کے ارتقائی مراحل، عقلی توانائیوں کی سطح اور معلومات کے ذخیرے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔
اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہیے کہ بچے کی اخلاقی و عاطفی سطح کیا ہے تاکہ اس کے مطابق بچے سے بات کریں۔ اس پر اخلاقی نصیحتوں کی بوچھاڑ نہ کریں اور نہ ہی یہ سمجھیں کہ وہ آپ کی ساری باتوں کو اگلے ہی دن عملی جامہ پہنا دے گا۔
رضا فرہادیان
تعلیم وتربیت کے سنہرے اصول، ص21
*🪀Whatsapp Channel👇🏻*
https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
❤️
1