
*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
February 8, 2025 at 12:18 PM
*ایک سٹوڈنٹ سے پوچھا گیا پڑھائی کیسی چل رہی ہے ؟؟📚*
*تو اس کا جواب تھا*
*" سمندر جیسا نصاب ہے*
*ندی جتنا پڑھ پاتے ہیں*
*بالٹی بھر یاد ہوتا ہے*
*گلاس بھر لکھ دیتے ہیں*
*چُلّو بھر نمبر آتے ہیں*
😂😂
*اور*
*اسی میں ڈوب کر مر جاتے ہیں"🙄🙄*🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙃
😂
😢
2