
*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
347 subscribers
About *💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
*❣💎 عزت اسی کی ہو گی جو رسول اللہﷺ کی بات کرے گا 💎❣* ❣💎 *قیمتی موتی* 💎❣
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*48 گھنٹے کے بعد بھی جس کا لاشہ اپنا رنگ و روپ نا بدلے اسے خادم حسین رضوی کہتے ہیں 🤗🥺🙂*

💗🍁 🦋 ٭*الــلّٰــہ جـب راضـی ہوتا ہـے تــو سب ســے پہلــے سجــدے کــی توفیـق دیتــا ہــے پھــر چاہــے وہ سجــدہ غــم کــا ہــو یــا خوشــی کــا*♥️

🖤 *خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے۔۔۔۔۔۔* *دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے۔۔۔۔۔۔*

*اپنی زندگی اس کے حوالے کردوجس کاپہلے ہی تمہاری سانسوں اور لمحوں پر اختیار ہے* *مولانا جلال الدین رومی*

*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒❤️✨* *لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَــّْ͢ـْـْــؔـمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ*"-🍃🦋💙 ❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️ *𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌 𝐎 𝐑 𝐍 𝐈 𝐍 𝐆* *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙❤️☕🍃✨⃝⃪🦋🌍 *ﷲ سبحانہ وتعالیٰ فرماتے ہیں:* *کہ وہ استغفار کرنے والے کو عذاب نہیں دیتے، کیونکہ استغفار اس گناہ کو مٹا دیتا ہے جو عذاب کا سبب بنتا ہے، اور یوں عذاب ٹل جاتا ہے* 👍 ✍️ ♥️ㅤ

*مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے۔ توڑنے والے کو نہیں۔ غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے*

*ہم گناہ کا سوچتے ہیں تو گناہ نہیں ملتا،* *جبکہ ہم نیکی کا سوچتے ہیں تو نیکی کا ثواب مل جاتا ہے۔۔۔۔۔* *دیکھیں ہمارا رب کتنا مہربان ہے۔ ❤️*

*مجھے راتوں کو نیند نہ آتی* *اُٹھ کر بیٹھ جاتا اور روتا !* *کہ اے خادم : تیرے عمل سے رسول اللهﷺ* *راضی ہے یا ناراض!* *مجدد الاعظم الامام خادم حُسين* *رضوي نور الله مرقده*

*چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!* اونچی آواز ، ڈھلتی شامیں ، طوفانی راتیں ، احساس سے عاری پتھر نما دل ، مغلظات بکتی زبانیں ، سخت آزمائش کے دن ، اور... منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان✨🖤