*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
February 8, 2025 at 03:43 PM
*`سوال`* ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کتنی بیویاں تھیں؟ *`جواب`* ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کل گیارہ بیویاں تھیں، جنہیں ازواجِ مطہرات کہا جاتا ہے۔ ان کے نام یہ ہیں: 1. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا 2. حضرت سودہ رضی اللہ عنہا 3. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا 4. حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا 5. حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا 6. حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا 7. حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا 8. حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا 9. حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا 10. حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا 11. حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
❤️ 👍 4

Comments