*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
February 8, 2025 at 03:44 PM
*`الـــصــــــــلاۃᥫ᭡❥`* *اللّٰـہ جب ناراض ہوتا ہے تو ؛* وہ کسی کو زندہ نہیں گاڑ دیتا کسی کا رزق نہیں روکتا نہ ہی آسمان سے پتھر برساتا ہے.. وہ بس *سجدے* کی توفیق چھین لیتا ہے.. دلوں پہ مہر لگا دیتا ہے.. دنیا کے مشاغل میں مصروف کردیتا ہے اور بےشک یہ عذابوں میں بدترین عذاب ہے...!!
❤️ 😢 🙏 3

Comments