*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
*💎꧁➳قیمتی موتی➳꧂💎*
February 9, 2025 at 01:52 PM
*دیکھو ! جب زندگی میں ایسے حالات سامنے آ کھڑے ہوں جہاں تمہیں لگے کہ تم تنہا ہو گئے ہو*🥀 *`گھبرانا نہیں` !*❤️ *اللہ سے ناامید نہ ہونا* *ہوسکتا ہے اللہ نے تمہارے لئے لکھ دیا ہو کہ اللہ تعالیٰ سے جڑنے کے لیے تمہیں تنہائیوں کے راستے سے گزرنا پڑے گا*💐 *`مسکراؤ !`* *`کہ اللہ نے تمہیں اپنی یاد کے لیے چن لیا ہے`.*✨🫀🖇️ >
❤️ 4

Comments